🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دل میں ہر نیکی اور ہر خیر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دل میں ہر نیکی اور ہر خیر و بھلائی کرنے کا جذبہ فراواں تھا اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نیکی کے بارے میں بھی سوال کیا ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کو سر انجام دے چکے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2374