شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: موت کے آثار نمایاں ہونے کے بعد صدقہ اس لیے باعث فضیلت نہیں ہے۔ کہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
موت کے آثار نمایاں ہونے کے بعد صدقہ اس لیے باعث فضیلت نہیں ہے۔
کہ اب تو اس کا مال اس سے چھن کر اس کے وارثوں کو مل رہا ہے اور واروثوں کا حق اس کے بتائے بغیر ہی متعین ہے۔
اس کے دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2384