شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مسکین وہ پیشہ ورسائل اور گدا گر نہیں ہیں جودر بدرگھوم پھر کر لوگوں سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مسکین وہ پیشہ ورسائل اور گدا گر نہیں ہیں جودر بدرگھوم پھر کر لوگوں سے مانگتے ہیں بلکہ اصل مسکین اور صدقہ کے مستحق ایسے باعفت ضرورت مند ہیں۔
جو شرم وحیاء اور عفت نفس کی وجہ سے لوگوں پر اپنی حاجت مندی ظاہر نہیں کرتے اور نہ ہی کسی سے سوال کرتے ہیں ایسے مسکینوں کی خدمت مدد شرعاً مطلوب اور محبوب ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2393