شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایک مسلمان کے شایان یہ طرز عمل ہے کہ وہ خود محنت و مزدوری کرے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایک مسلمان کے شایان یہ طرز عمل ہے کہ وہ خود محنت و مزدوری کرے خود کمائی کر کے دوسروں کو دینے کے قابل بنے یا کم ازکم اپنی ضروریات ہی پوری کر لے اور مانگنے کی ذلت و رسوائی سے بچ جائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2402