🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر انسان اپنے اندر اخلاص و دیانت سے مقدور بھر اچھی اور اعلیٰ صفات پیدا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر انسان اپنے اندر اخلاص و دیانت سے مقدور بھر اچھی اور اعلیٰ صفات پیدا کرنے کی کو شش اور محنت کرتا ہے اور اس کے لیے محنت و مشقت برداشت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ ان صفات سے متصف ہونے کی توفیق دیتا ہے اور اس کو مشکل اور تنگ حالات سے نکالتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2424