🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بسااوقات کسی کے شراور فساد سے بچنے کے لیے نااہل ہونے کے باوجود اسے کچھ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بسااوقات کسی کے شراور فساد سے بچنے کے لیے نااہل ہونے کے باوجود اسے کچھ مادی مفاد پہنچا کر اس کا منہ بند کرنا وقت کے حالات و ظروف کا تقاضا ہوتا ہے اور مصلحت و حکمت اس کا تقاضا کرتی ہےاور ایسے کرنا پڑتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2428