شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بدولوگ علم و تہذیب سے کورے ہوتے ہیں اور ادب واحترام سے نا آشنا، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بدولوگ علم و تہذیب سے کورے ہوتے ہیں اور ادب واحترام سے نا آشنا،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نادانی اور کم عقلی کے سبب اس کی گستاخی اور بے ادابی کو نظر انداز کرتے ہوئے اس کا مقصد پورا فرمایا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2430