🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: سُيُوفُنَا تَقْطُرُ مِنْ دِمَائِهِمْ: عربی محاورہ ہے جس میں مبالغہ مطلوب ہوتا ہے۔ لفظی ترجمہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
سُيُوفُنَا تَقْطُرُ مِنْ دِمَائِهِمْ:
عربی محاورہ ہے جس میں مبالغہ مطلوب ہوتا ہے۔
لفظی ترجمہ یہ ہے کہ ہماری تلواریں ان کے خونوں سے ٹپک رہی ہیں مگر مقصود ہوتا ہے ان کے خون ہماری تلواروں سے رواں دواں ہیں ہماری تلواریں ان کے خونوں سے رنگین ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2436