🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) زَیدُ الخَیر: کو جاہلیت کے دور میں زید الخیل کے نام سے یاد کیا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
زَیدُ الخَیر:
کو جاہلیت کے دور میں زید الخیل کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔
کیونکہ وہ گھوڑوں کے شوقین تھے۔
(2)
صَنَادِيدَ:
صديد کی جمع ہے سردار،
چوہدری،
وڈیرا۔
(3)
كَثُّ اللِّحْيَةِ:
گھنی داڑھی والا۔
(4)
مُشْرِفُ الْوَجْنَتَيْنِ:
مشرف،
بلند،
ابھرا ہوا۔
(5)
وجنة:
رخسار کا بلند گوشت۔
(6)
غائر:
اندر کو دھنسا ہوا۔
(7)
ناتي الجبين:
ناتی بلند،
اونچا،
جبین،
کن پٹی،
مراد جبهة،
پیشانی والا حصہ ہے۔
(8)
ضِئْضِئِ:
نسل،
اصل،
عنصر۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2451