🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) سهم: تیر کی لکڑی، رصاف، پٹھا جو چھڑ میں تیر کے پھل کے داخل...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
سهم:
تیر کی لکڑی،
رصاف،
پٹھا جو چھڑ میں تیر کے پھل کے داخل ہونے کی جگہ سے اوپر لگایا جاتا ہے۔
تیر کی باڑہ۔
(2)
نصل:
تیر کا پھل۔
(3)
فوقه:
سوفار،
تیر کی نوک۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2455