شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نضي: تیر کی لکڑی۔ (2) قدد: قدة کی جمع ہے، تیر کا پر۔ (3)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نضي:
تیر کی لکڑی۔
(2)
قدد:
قدة کی جمع ہے،
تیر کا پر۔
(3)
تددر:
حرکت کرتا ہے ہلتا جلتا ہے۔
فوائد ومسائل:
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس روایت میں جن جن چیزوں کے بارے میں پیشن گوئی فرمائی،
ان کا ظہور اسی طرح ہوا،
ان لوگوں نے واقعہ تحکیم کے وقت خروج کیا،
مسلمانوں سے الگ ہوگئے،
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں کو کافر قراردیا،
حروراء نامی عراق کی بستی جوکوفہ کے قریب تھی میں ان کا اجتماع ہوا اس لیے ان کو حروریہ کا نام بھی دیا گیا۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول (يَخْرُجُونَ)
کی وجہ سےخارجی کہا گیا اور(يَمْرُقُونَ)
کی بنا پر مارقہ کہا گیا،
لمبی لمبی مسلمان امیر وحاکم کی اطاعت سے بالکل کورے تھے۔
قرآنی ہدایات وتعلیمات کا اثر نہ ہونے کی بنا پر مسلمانوں کے خلاف ہی اٹھ کھڑےہوئے اور سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کا مقابلہ کیا۔
اور نشان زدہ آدمی بھی انہیں ہی ملا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2456