🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) السرح: السارح، السارحة، چرنے والے مویشی، (2) نزلني نزلا: یعنی نزلني منزلا منزلا، ایک...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
السرح:
السارح،
السارحة،
چرنے والے مویشی،
(2)
نزلني نزلا:
یعنی نزلني منزلا منزلا،
ایک ایک پڑاؤ کا تذکرہ کیا۔
(3)
قنطرة:
پل جس کا نام دبزجان تھا،
جہاں حضرت علی نے خطاب فرمایا۔
(4)
جفون:
جفن کی جمع ہے میان۔
(5)
وحوا برماحهم،
اپنے نیزے دور پھینک دیے تاکہ تلواریں حائل کریں۔
(6)
شجرهم الناس:
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھی ان پر پل پڑے،
اور خوارج ڈھیر ہو کر ایک دوسرے پر گرنے لگے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2467