🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دوسرا حکم یہ ہے کہ نسبت آزادی دینے والے کی طرف ہو گی تیسرا۔ اگرلونڈی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دوسرا حکم یہ ہے کہ نسبت آزادی دینے والے کی طرف ہو گی تیسرا۔
اگرلونڈی آزاد ہو جائے اور اس کا خاوند غلام ہو تو آزاد ہونے والی لونڈی کو اپنا نکاح فسخ کرنے کا اختیار حاصل ہو گا۔
اگرخاوند آزاد ہوتو پھر یہ اختیار نہیں ملے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2487