🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
تخريج الحديث : [137۔ البخاري فى : 4 كتاب الوضوء : 25 باب الاستنثار فى الوضوء 161، مسلم 237،...
تخريج الحديث:
[137۔ البخاري فى: 4 كتاب الوضوء: 25 باب الاستنثار فى الوضوء 161، مسلم 237، أبوداود 140]
لغوی توضیح:
«اسْتَجْمَرَ» پتھروں کے ساتھ استنجاء کرے۔
«فَلْيُوْتِرْ» طاق عدد (یعنی تین یا پانچ وغیرہ) میں کرے۔
جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 137