شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (فَاقْدِرُوا لَهُ) کا ترجمہ جمہور کے نزدیک یہ ہے مہینہ کے آغاز سے تیس دن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(فَاقْدِرُوا لَهُ)
کا ترجمہ جمہور کے نزدیک یہ ہے مہینہ کے آغاز سے تیس دن گن لو،
بعض حضرات نے معنیٰ کیا ہے کہ پھر منازل قمر کا حساب کر کے پتہ چلا لو،
اور بعض نے معنیٰ کیا ہے پھر اس کے لیے تنگی پیدا کرو اور اسے بادلوں کے نیچے مان کر مہینہ انتیس (29)
کا بنا لو،
لیکن یہ دونوں معانی۔
آگے آنے والی صحیح حدیث کے خلاف ہیں اسی طرح حنابلہ کا مطلع صاف ہو آسمان پر بادل یا گردوغبار نہ ہونے کی صورت میں تو نظر نہ آنے کی صورت میں مہینہ تیس کا ماننا اور بادل یا گردوغبار ہو تو پھر مہینہ انتیس کا ماننا۔
صحیح حدیث کے منافی ہے۔
اس لیے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ۔
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ۔
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اگر کوئی گردوغبار کی صورت میں رمضان فرض کر کے روزہ رکھ لے گا۔
تو وہ روزہ نہیں ہو گا۔
حافظ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ اور امام ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ نے جمہور کا مؤقف قبول کیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2498