شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چاند کے چھوٹے یا بڑے ہونے کا اعتبار نہیں ہے۔ اعتبار (دیکھنے) کا ہے جس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چاند کے چھوٹے یا بڑے ہونے کا اعتبار نہیں ہے۔
اعتبار (دیکھنے)
کا ہے جس دن دیکھا جائے گا اگر مطلع ابرآلود ہو وہ اسی دن کا ہو گا۔
فوائد ومسائل:
چاند کے چھوٹے یا بڑے ہونے کا اعتبار نہیں ہے۔
اعتبار (دیکھنے)
کا ہے جس دن دیکھا جائے گا اگر مطلع ابرآلود ہو وہ اسی دن کا ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2530