شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کا معنی بقول بعض یہ ہے کہ رمضان اور ذوالحجہ ہمیشہ تیس، تیس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا معنی بقول بعض یہ ہے کہ رمضان اور ذوالحجہ ہمیشہ تیس،
تیس کے ہوتے ہیں۔
لیکن یہ مفہوم واقعہ اور مشاہدہ کے بالکل خلاف ہے۔
اس لیے یہ معنی مراد نہیں ہو سکتا۔
اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک معنی یہ ہے بیک وقت دونوں کم نہیں ہوتے اگر ایک انتیس کا ہے تو دوسرا لازماً تیس (30)
کا ہو گا لیکن یہ بھی مشاہدہ اور واقعہ کے خلاف ہے دونوں مہینے ایک ہی سال انتیس انتیس کے ہو جاتے ہیں۔
صحیح بات امام اسحاق بن راہویہ کی ہے کہ مہینہ انتیس کا ہو یا تیس کا اجر وثواب کم نہیں ہوتا۔
یا یہ معنی کیا جائے ان کے احکام دونوں صورتوں میں یکساں ہیں۔
یا یہ مقصود یہ کہ عام طور پر دونوں انتیس انتیس کے نہیں ہوتے۔
کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے۔
اور لحاظ عموم واکثر کا ہوتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2532