شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس آیت مبارکہ کا نزول تو حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس آیت مبارکہ کا نزول تو حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسلام لانے سے بہت پہلے ہو چکا ہے۔
کیونکہ وہ تو نو (9)
یا دس(10)
ہجری کو مسلمان ہوئے جبکہ روزے 2 ہجری میں فرض ہو چکے ہیں۔
اس لیے آیت کے نزول سے مراد ان کو سکھانا اور تعلیم دینا ہے جیسا کہ مسند احمد کی روایت میں اس کی صراحت موجود ہے۔
لیکن انہوں نے عربی محاورہ کو ظاہری معنی پر محمول کیا۔
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
اگر تمہارے تکیہ کے نیچے یا تمہاری گدی اور گردن کے نیچے اگر دن رات سما گئے تو پھر تو تمہارا تکیہ اور گدی بہت چوڑی ہے۔
پھر انہیں بتا دیا۔
اس سے مراد سفید دھاگا نہیں بلکہ رات کی سیاہی اور دن کی روشنی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2533