🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سحری کھانے کا وقت صبح صادق تک ہوتا ہے۔ جو مشرق میں دائیں بائیں روشن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سحری کھانے کا وقت صبح صادق تک ہوتا ہے۔
جو مشرق میں دائیں بائیں روشن ہوتی ہے۔
اس سے پہلے صبح کاذب ہوتی ہے جس میں روشنی مشرق میں بھیڑیے کی دم کی طرح اوپر کو لمبائی میں ہوتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2548