شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: لا يالو عن الخير: خیر کے سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرتا۔ فوائد...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
لا يالو عن الخير:
خیر کے سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرتا۔
فوائد ومسائل:
حضرات احناف اس بات کے مدعی ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طرز عمل کو اختیار کرتےہیں۔
حالانکہ بالفعل ایسا نہیں ہے۔
م غرب کی نماز اور افطار کے سلسلہ میں ان کے طرزعمل کو نہیں اپناتے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2557