شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چونکہ غروب افتاب کے بعد شفق کی سرخی اور روشنی کے کچھ آثارباقی ہوتے ہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چونکہ غروب افتاب کے بعد شفق کی سرخی اور روشنی کے کچھ آثارباقی ہوتے ہیں اس لیے اس صحابی نے یہ سمجھا کہ افطار کا وقت ان آثار کے ختم ہونے کے بعد ہو گا کیونکہ یہ اس کے خیال میں دن کا حصہ ہے اس لیے اس نے خیال کیا شاید آپ کی نظر ان آثارپر نہیں ہے۔
آپ کو آگاہ کرنے کی خاطر عرض کیا ابھی دن باقی ہے شام نہیں ہوئی۔
تو آپ نے سب ساتھیوں کی آگاہی کے لیے فرمایا کہ روزہ کھولنے کا تعلق اور مدار غروب آفتاب پر ہے کیونکہ اسی سے دن انتہا کو پہنچ جاتا ہے لہٰذا روزے دار کو غروب شمس کے ساتھ ہی روزہ کھول دینا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2560