🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فتح مکہ کا واقعہ 8ء میں پیش آیا اور کدید مکہ سے بیالیس میل کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فتح مکہ کا واقعہ 8ء میں پیش آیا اور کدید مکہ سے بیالیس میل کے فاصلہ پر ایک چشمہ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2604