شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کو دکھا کر جنگی مصلحت اور لوگوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کو دکھا کر جنگی مصلحت اور لوگوں کی سہولت وآسانی کے لیے پانی پیا تاکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء کریں اور سب لوگوں کو عملاً پتہ چل جائے کہ سفر میں روزہ افطار بھی کیا جا سکتا ہے اس کے باوجود کچھ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء اور متابعت نہ کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خلاف ورزی کی اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو نافرمان قراردیا محض اس وجہ سے نافرمان نہیں کہا کہ انھوں نے روزہ رکھا روزہ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اب تک رکھتے چلے آ رہے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2610