شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جب سفر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جب سفر میں اللہ تعالیٰ نے روزہ افطار کرنے کی اجازت اور رخصت دی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اس پر عمل کیا ہے تو پھر کسی مسلمان کا ایسے حال میں روزہ رکھنا کہ وہ خود مشقت اور کلفت میں مبتلا ہو کر گر جائے اور دوسروں کو اس کی دیکھ بھال میں مصروف ہونا پڑے کوئی نیکی کی بات نہیں اس کا یہ معنی نہیں ہے کہ بلا مشقت وکلفت اور اندیشہ ضرر سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں جیسا کہ اہل ظاہر نے سمجھا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2614