شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: نوٹ ان حدیثوں میں تضاد نہیں ہے کیونکہ ان سب تاریخوں میں آپﷺ سفر میں تھے، کیونکہ...
حدیث حاشیہ:
نوٹ ان حدیثوں میں تضاد نہیں ہے کیونکہ ان سب تاریخوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں تھے،
کیونکہ آپ مدینہ سےدس (10)
رمضان کونکلے ہیں۔
بعد میں پورا رمضان سفر میں رہے ہیں۔
نوٹ ان حدیثوں میں تضاد نہیں ہے کیونکہ ان سب تاریخوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں تھے،
کیونکہ آپ مدینہ سےدس (10)
رمضان کونکلے ہیں۔
بعد میں پورا رمضان سفر میں رہے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2616