🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رمضان کی فرضیت سے پہلے عاشورہ کے روزہ کا جس قدر اہتمام کیا جاتا تھا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رمضان کی فرضیت سے پہلے عاشورہ کے روزہ کا جس قدر اہتمام کیا جاتا تھا اور اس کے لیے ترغیب دی جاتی تھی فرضیت رمضان کے بعد اس کے لیے وہ اہتمام اور تاکید و ترغیب نہ رہی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نگہبانی و نگرانی ترک کردی اس لیے محض صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین اس کا روزہ رکھتے تھے اور بعض اس کے اجرو ثواب کے حصول کے لیے اہتمام کرتے تھے اب بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2651