شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ربیع الاول مدینہ تشریف لائے تھے اور 2 ہجری...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ربیع الاول مدینہ تشریف لائے تھے اور 2 ہجری کے رمضان کی فرضیت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو محرم میں روزہ رکھتے ہوئے پایا تو آپ نے ان سے پوچھا اس طرح عاشورہ کے دن کی تاکیدی تلقین یا امر ایک ہی سال دیا گیا کیونکہ آپ کو اس کا پتہ مدینہ آنے کے بعد چلا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم قریش کے روزہ رکھنے کی وجہ سےروزہ رکھتے تھے اور اگر یہ بات تسلیم کر لیا جائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ آمد کے موقع پر یہودی قبائل شمسی سال کے اعتبار سے روزہ رکھے ہوئے تھے تو پھر آپ نے تو دس (10)
محرم کا ہی روزہ رکھنے کا حکم دیا اور وہ رمضان کی فرضیت سے پہلے ایک ہی آیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2656