🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الشارة، الشورة: بہترین حالت، بناؤ سنگار۔ بہترین لباس فوائد ومسائل: یہود موسیٰ علیہ السلام کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الشارة،
الشورة:
بہترین حالت،
بناؤ سنگار۔
بہترین لباس فوائد ومسائل:
یہود موسیٰ علیہ السلام کی اقتداء میں عاشورہ کا روزہ بھی رکھتے تھے۔
اور اس کی عظمت اور احترام کے پیش نظر،
اس کو جشن اور تہوار کا دن قراردے کر بہترین لباس پہنتے اور بناؤ سنگار بھی کرتے تھے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ چونکہ 7 ہجری میں فتح خیبر کے وقت تشریف لائے ہیں۔
اس لیے انہوں نے اہل خیبر کے حالات ہی بیان کیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2661