شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قرض اللہ کا ہو یا کسی بندے کا، اس کی ادائیگی ضروری ہے اور قرض...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قرض اللہ کا ہو یا کسی بندے کا،
اس کی ادائیگی ضروری ہے اور قرض دوسرا آدمی بھی ادا کر سکتا ہے۔
فوائد ومسائل:
قرض اللہ کا ہو یا کسی بندے کا،
اس کی ادائیگی ضروری ہے اور قرض دوسرا آدمی بھی ادا کر سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2696