شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگرچہ نفلی نیکی کا اخفاء بہتر ہے لیکن ضرورت کے وقت اس کا اظہار ہو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگرچہ نفلی نیکی کا اخفاء بہتر ہے لیکن ضرورت کے وقت اس کا اظہار ہو سکتا ہے نیز دعوت کے لیے روزہ کا افطار کرنا ضروری نہیں ہے حاضر ہو کر خیروبرکت کی دعا کرسکتا ہے اگردعوت دینے والا مجبور کرے اور اس کے جذبات کا لحاظ رکھنا ضروری ہو تو پھر روزہ کھولا بھی جا سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2702