شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: روزے میں جس تکلیف کا سب سے زیادہ احساس ہوتا ہے وہ پیاس ہے اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
روزے میں جس تکلیف کا سب سے زیادہ احساس ہوتا ہے وہ پیاس ہے اس لیے روزہ کا جو صلہ اور انعام دیا جائے گا۔
اس میں سب سے زیادہ نمایاں اور غالب پہلو سیرابی ہے اس مناسبت سے جنت میں روزہ داروں کے لیے جو دروازہ داخلہ کے لیے مخصوص کیا گیا ہے اس کا نام ریان (پورا پورا اور بھر پور سیراب)
ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2710