🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمہور اہل لغت اور اہل حدیث کے نزدیک (سَرَرُ) سے مراد مہینہ کے آخری ایام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمہور اہل لغت اور اہل حدیث کے نزدیک (سَرَرُ)
سے مراد مہینہ کے آخری ایام ہیں،
کیونکہ ان میں چاند چھپ جاتا ہے،
بعض کےنزدیک اس سے مراد مہینہ کے ابتدائی دن ہیں اور بعض کے نزدیک یہ (سرة السئ) (اس کا وسط ودرمیان)
سے ماخوذ ہے اور ایام ابیض مراد ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2745