شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جس طرح اس حدیث سے عید میلاد النبی کو کشید کیا جاتا ہے اس طرح...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جس طرح اس حدیث سے عید میلاد النبی کو کشید کیا جاتا ہے اس طرح جشن نزول قرآن کشید کر کے عید نزول القرآن منا کر اپنی روزی کی خاطر خواہ بندوبست کیا جا سکتا ہے کیونکہ ماہ رمضان تو خصوصی طور پر ہمدردی غمگساری اور صدقہ وخیرات کا مہینہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2750