شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف فرماتے، رات کااکثر حصہ جاگ کر گزارتے اور ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف فرماتے،
رات کااکثر حصہ جاگ کر گزارتے اور ان راتوں میں پہلے کی نسبت زیادہ وقت عبادت میں گزارتے اور ازواج مطہرات کو بھی شب بیداری کے لیے اٹھاتے،
اس طرح عبادت کے لیے خوب اہتمام کرتے،
(شَدَّ مِئزَرَهُ)
کا لفظ عربی اسلوب اور محاورہ کے لحاظ سے دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
1۔
عورتوں سے الگ تھلک رہنا،
جیسا کہ عربی کا ایک شاعر کہتا ہے۔
”قومٌ،
إذا حاربُوا،
شدّوا مآزرَهُم, دونَ النّساء،
ولَوْ باتَتْ بأطْهارِ “ وہ ایسے جنگجو اوربہادر لوگ ہیں کہ لڑائی کے دنوں میں عورتوں سے تہبند باندھ لیتے ہیں یعنی الگ تھلگ رہتے ہیں اگرچہ وہ حیض ونفاس سے پاک ہوں۔
2۔
عبادت کے لیے کمرہمت کس لینا اور عبادت کا خوب اہتمام کرنا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2787