شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مُقَطَّعَات: کاٹ، کر، الگ الگ کرکے، جسم کے مطابق سلے ہوئے۔ (2) مُتَضَمِّخٌ: لت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مُقَطَّعَات:
کاٹ،
کر،
الگ الگ کرکے،
جسم کے مطابق سلے ہوئے۔
(2)
مُتَضَمِّخٌ:
لت پت،
کثرت سے استعمال کیے ہوئے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ انسان حج کے آداب واحکام سے واقف تھا،
اس لیے اس کو اتنا بتانا ہی کافی تھا کہ اس طرح کرو،
جس طرح حج میں کرتے ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2799