شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض لوگوں کا یہ کہنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ یا احرام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض لوگوں کا یہ کہنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ یا احرام مقام بیداء سے شروع کیا تھا چونکہ خلاف واقعہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلبیہ اور احرام کا آغاز مسجد ذوالحلیفہ سے کر چکے تھے۔
اس لیے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اس کو کذب سے تعبیر کیا لیکن ان لوگوں نے چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ بیداء میں سنا تھا اس سے پہلے نہیں سنا تھا۔
اس لیے وہ بیداء کا نام لیتے تھے جیسا کہ ہم حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس کی تفصیل نقل کر چکے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2817