شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان روایات میں اختلاف نہیں ہے پہلے جنگلی گدھا زندہ پیش کیا۔ پھر اس کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان روایات میں اختلاف نہیں ہے پہلے جنگلی گدھا زندہ پیش کیا۔
پھر اس کا ایک پہلو یعنی پچھلی ٹانگ جس کو پچھلے دھڑ سے تعبیر کیا گیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں صورتوں میں رد کر دیا اس لیے حدیث میں کوئی اضطراب اوراختلاف نہیں ہے احناف کا اس کو مضطرب کہہ کر رد کرنا بھی محض سینہ زوری ہے۔
اسی طرح اس کو دوسری روایات کے مخالف اور معارض قرار دینا بھی درست نہیں ہے۔
کیونکہ تطبیق کی صورت موجود ہے کہ جہاں شکار کا گوشت کھانے کی اجازت دی گئی ہے۔
وہ حلال نے اپنے لیے کیا تھا اور جہاں روکا گیا ہے وہ محرم کے لیے کیا گیا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2849