🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ شکار چونکہ حلال نے اپنے لئے کیا تھا اور بعد میں اس میں سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ شکار چونکہ حلال نے اپنے لئے کیا تھا اور بعد میں اس میں سے حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ہدیتاً پیش کر دیا،
اس لئے انہوں نے کھانے والوں کے مؤقف کی تائید کی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2860