شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ائمہ کااتفاق ہے کہ علاج معالجہ کے لیے مُحرِم کے لیے ایسی چیز سے لیپ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ائمہ کااتفاق ہے کہ علاج معالجہ کے لیے مُحرِم کے لیے ایسی چیز سے لیپ کرناجائز ہے جس میں خوشبو نہ ہو اور اس صورت میں فدیہ نہیں ہے۔
اگرایسی چیز کے لیپ کرنے کی ضرورت ہو،
جس میں خوشبو ہو تو پھر لیپ کرنا جائز ہو گا اور فدیہ لازم آئے گا۔
اس طرح زیب وزینت کے لیے آنکھوں میں سرمہ ڈالنا۔
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ اور اسحاق کے نزدیک ناجائز ہے۔
اگرمعمولی خوشبو ہو تو صدقہ ہے اگر خوشبو زیادہ ہو تو اس پر دم ہے اگربیماری کی وجہ سے خوشبودار سرمہ استعمال کرے تو اسے روزوں،
صدقہ اورقربانی میں سے کوئی ایک کفارہ دینا ضروری ہے،
یہی صورت خوشبودار دوا پینے اور خوشبو مرہم استعمال کرنے کی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2888