🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نفاس والی عورت حج کا احرام باندھ سکتی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نفاس والی عورت حج کا احرام باندھ سکتی ہے اور حائض کا بھی یہی حکم ہے۔
جمہور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ۔
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ۔
اوراحمد رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک احرام کے لیے غسل کرنا مستحب ہے اور اہل ظاہر کے نزدیک فرض ہے حیض ونفاس والی عورت حج اور عمرہ کے تمام افعال ادا کرے گی،
صرف طواف نہیں کرسکے گی اور اس سے یہ بھی ثابت ہوا احرام کے لیے دو رکعتیں ضروری نہیں ہیں۔
حیض ونفاس والی نماز نہیں پڑھ سکتی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2909