شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لوگوں کی یہ تقسیم آغاز سفر کے اعتبار سے ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لوگوں کی یہ تقسیم آغاز سفر کے اعتبار سے ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے صرف حج کا احرام باندھا تھا آگے جا کر اس میں عمرہ کو داخل کر لیا اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم قارن ہو گئےکیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہدی تھی اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پہلی روایت میں گزر چکا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا:
”جس کے ساتھ ہدی ہے وہ حج کے ساتھ عمر کا احرام باندھ لے۔
“ اور آخر کار تمام وہ لوگ جن کے ساتھ ہدی نہیں تھی۔
وہ متمتع بن گئے تھے خواہ پہلے انھوں نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا یا صرف حج کا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2913