🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب مدینہ سے نکلے تھے تو عربوں کے دستور کے مطابق سب کی نیت حج...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب مدینہ سے نکلے تھے تو عربوں کے دستور کے مطابق سب کی نیت حج کرنے کی تھی تبدیلی آگے جا کر کرنی پڑی،
جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے حج کے ساتھ عمرہ کرنے کا حکم وحی خفی کے ذریعہ نازل ہوا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2918