🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی دوسری روایات کی روشنی میں اس حدیث کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی دوسری روایات کی روشنی میں اس حدیث کا مفہوم یہ ہو گا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں حج تمتع کرنے والوں کی طرح الگ عمرہ نہیں کیا،
یا اس سے مراد ابتدائی حالت کو بیان کرنا ہے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2921