🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حج اور عمرہ کے اجرو ثواب میں تکلیف...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حج اور عمرہ کے اجرو ثواب میں تکلیف و مشقت اور نفقہ و خرچہ میں کمی و بیشی کے نتیجہ میں اجرو ثواب میں کمی و بیشی ہوتی ہے جو لوگ دور دراز سے جا کر محنت و مشقت برداشت کر کے عمرہ کرتے ہیں یا حج کرتے ہیں ان کو اجرو ثواب زیادہ ملتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2927