🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ابطح میں ٹھہرے ہوئے تھے جو محصب کے قریب...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ابطح میں ٹھہرے ہوئے تھے جو محصب کے قریب کنکریلی زمین تھی اس لیے آٹھ ذوالحجہ کو منی کی طرف جاتے وقت وہیں سے احرام باندھا انسان مکہ میں جہاں قیام کیے ہو وہیں سے حج کے لیے احرام باندھ لے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2941