شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جن صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جن صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین نے حج قران کیا تھا انھوں نے طواف قدوم کے ساتھ ہی سعی کر لی تھی پھر طواف افاضہ کے بعد دوبارہ سعی نہیں کی،
اگر طواف قدوم نہیں کر سکیں تھیں توانھوں نےسعی طواف افاضہ کے بعد کی تھی لیکن جو حضرات متمتع تھے انھوں نے دوبارہ طواف افاضہ کے بعد سعی کی تھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور دوسرے اصحاب ثروت قارن تھے،
اس لیے انھوں نے ایک ہی سعی کی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف تین کیے تھےطواف قدوم طواف افاضہ اور طواف وداع لیکن سعی ایک ہی کی تھی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2942