🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عطاء کا مقصد یہ ہے، اگر حج تمتع میں ثواب کم ہوتا تو آپ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عطاء کا مقصد یہ ہے،
اگر حج تمتع میں ثواب کم ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کا حج فسخ کروا کر،
انہیں عمرہ کرنے کا حکم کیوں دیتے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2945