شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرح حج...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرح حج افراد کو افضل سمجھتے تھے اور خوف زدہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمتع آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی بنا پر کیا حکم عدولی سے تو بعد میں بھی خائف رہنا چاہیے ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکم عدولی سے خائف تھے اس لیے ہم نے حج افراد کو فسخ کر کے حج تمتع بنا لیا تھا دشمن کا خوف مراد نہیں لیا جا سکتا کیونکہ مکہ فتح ہو چکا تھا اوروہاں کسی قسم کا ڈر نہیں رہا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2962