شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قارن افعال عمرہ کی ادائیگی کے بعد حلال نہیں ہو سکتا وہ حج افراد کرنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قارن افعال عمرہ کی ادائیگی کے بعد حلال نہیں ہو سکتا وہ حج افراد کرنے والے کی طرح محرم ہی رہے گا اور دس (10)
ذوالحجہ کو قربانی کر نے کے بعد احرام کھولے گا۔
فوائد ومسائل:
قارن افعال عمرہ کی ادائیگی کے بعد حلال نہیں ہو سکتا وہ حج افراد کرنے والے کی طرح محرم ہی رہے گا اور دس (10)
ذوالحجہ کو قربانی کر نے کے بعد احرام کھولے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2988