🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقصد یہ ہے کہ نبی اکرم صلی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقصد یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف عمل اگر کسی جلیل القدر صحابی کا بھی ہو تو وہ قابل قبول نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح قول اور فعل کی موجودگی میں کسی کا قول و فعل نظر انداز کردیا جائے گا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے قول و فعل پر عمل ہو گا۔
پاکستانی نسخہ:
حج کا احرام باندھنے والا طواف قدوم سے حلال نہیں ہو گا یہی حکم قارن کا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3000